Course Payment
Easypaisa
- Account Number : 03405889374
- Account Name : Hasnain Abdul Rahman
اگر آپ کو یہ فارم پُر کرنے کا طریقہ معلوم نہیں تو مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں، میں آپ کی مکمل رہنمائی کروں گا۔
ریفر کریں، فیس کم کروائیں!
اس کورس کی اصل فیس Rs. 6,000 ہے، لیکن آپ اپنے دوستوں اور دوسرے طلبہ کو یہ کورس ریفر کر کے اپنی فیس مزید کم کروا سکتے ہیں۔
ریفرل آفر
- اصل کورس فیس: Rs. 6,000
- 1 طالب علم ریفر کریں: وہ Demo کے بعد Admission لے لے تو آپ کی فیس Rs. 5,000 ہوگی۔
- 2 طلبہ ریفر کریں: دونوں Admission لے لیں تو آپ کی فیس Rs. 4,000 ہوگی۔
- 3 طلبہ ریفر کریں: تینوں Admission لے لیں تو آپ کی فیس Rs. 3,000 ہوگی۔
- اسی طرح ہر کامیاب ریفرل پر آپ کی فیس میں Rs. 1,000 کی مزید کمی ہوتی جائے گی۔
اہم شرط
ریفرل اسی وقت شمار ہوگا جب آپ کے ذریعے آنے والا طالب علم Demo کلاس لینے کے بعد باقاعدہ Admission لے۔
جتنے زیادہ طلبہ آپ ریفر کریں گے، اتنی ہی کم آپ کی کورس فیس ہوگی!
اپنے دوستوں کو آج ہی کورس کے بارے میں بتائیں اور اپنی فیس کم کروائیں۔